DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

سنی سنائی بات آگے بڑھانے سے پہلے سوچیں! | نبی ﷺ کی تنبیہ


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: Dr. Saeed Sheikh

▶ Watch on YouTube
Description

رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
"كَفَىٰ بِالْمَرْءِ كَذِبًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ"
"انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات بیان کرتا پھرے۔"

آج کے دورِ سوشل میڈیا میں، جہاں ایک کلک سے بات دنیا بھر میں پھیل جاتی ہے، یہ حدیث ہم سب کے لیے تنبیہ ہے۔
آئیے! اپنی زبان، قلم اور انگلیوں کو قابو میں رکھیں، اور سچائی و احتیاط کو اپنا شعار بنائیں۔