DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Opposition Protest During US President's First Address to Congress | Security in Action | SAMAA TV


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: SAMAA TV

▶ Watch on YouTube
Description

#samaatv #donaldtrump #america #afghanistan #pakistan #pakarmy #pmshehbazsharif

امریکی صدرکا کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
ہمارا جذبہ اورارادے پہلے سے زیادہ پختہ ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی دوبارہ مضبوط ہونے کی طرف گامزن ہے،صدرٹرمپ
امریکا کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا، ٹرمپ
2024کا الیکشن ایسا مینڈیٹ تھا جوپہلے کبھی نہیں دیکھا گیا،ٹرمپ
اس الیکشن میں ساری سوئنگ اسٹیٹ میں کامیابی حاصل کی،ٹرمپ
ہم نے 43 روز میں وہ کر دکھایا جو دوسرے چاریا آٹھ سال میں نہیں کرسکے،ٹرمپ
6 ہفتوں میں 100سے زیادہ ایگزیکٹیوآرڈرپردرستخط کئے،ڈونلڈٹرمپ
جولوگوں نے مینڈیٹ دیا اس کے مطابق ملک کوآگے لےکرجارہا ہوں ،ٹرمپ
ہم نے جرائم کا خاتمہ کیا مگر ڈیموکریٹس اس پرخوش نہیں،امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کوامریکی تاریخ کا بدترین صدرقراردےدیا
امریکا پھر سے میدان میں آگیا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کو بھی کرپٹ ترین ادارہ قراردیا
امریکی صدر کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا احتجاج
ڈیموکریٹ ارکان کا شورشرابا،اسپیکرکی خاموش کرانے کی کوشش
اپوزیشن ارکان نے ہاتھوں میں ’’جھوٹے‘‘ کے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے
اپوزیشن اراکین کیوں امریکا کو دوبارہ عظیم بنانے میں ہماراساتھ کیوں نہیں دیتے؟،ٹرمپ
ڈیموکریٹس کے چہرے پرمسکراہٹ لانے کیلئے کچھ نہیں کرسکتا،ڈونلڈ ٹرمپ
اب نسلی امتیاز کے بجائے میرٹ پرتعیناتیاں ہوں گی،ڈونلڈ ٹرمپ
گذشتہ انتظامیہ نے گاڑیوں کے منصوبہ پرقدغن لگائی ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ
ایک ایگزیکٹیو آرڈر کے ذریعے انگلش کو امریکا کی سرکاری زبان بنا دیا ہے،ٹرمپ
وفاقی ملازمین روزانہ دفترآئیں یا ملازمت چھوڑ دیں،ڈونلڈ ٹرمپ
مہنگائی کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے،امریکی صدر
امریکا میں انڈوں کی قیمتیں بےقابو ہوچکی ہیں،جلد معمول پرلے آئیں گے،ٹرمپ
میری سب سے بڑی ترجیحات میں معیشت کی بحالی شامل ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی عوام کا پیسہ امداد کے نام پرضائع کیا گیا،امریکی صدر
ایلون مسک اور ان کی ٹیم نےاربوں ڈالرکا فراڈ پکڑا،ڈونلڈ ٹرمپ
آئندہ ہفتے ایک آرڈرپردستخط کرکےانرجی کی قیمتوں کوکم کریں گے،ڈونلڈ ٹرمپ
کسی بھی بیوروکریٹ نے ہمارےمنصوبوں پرعمل نہ کیا توفارغ کردیں گے،ٹرمپ
گولڈ کارڈ کااجرا کررہے جوجلد پیش کردیا جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ
جو اس کی قیمت ادا کرےگا اس کوامریکا کی سٹیزن شپ دی جائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ
گولڈ کارڈ رکھنے والوں کی وجہ سے ہمارے قرضوں میں کمی آئے گی، ٹرمپ
جو ملک امریکا پرٹیرف لگائے گا اس پرجوابی ٹیرف لگائیں گے،ٹرمپ
کینیڈا اورمیکسیکو کو اربوں ڈالرکی سبسڈی دی،اب نہیں دیں گے،ٹرمپ
دنیابھرکے ممالک نے ہمیں کئی دہائیوں تک لوٹا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
گذشتہ کئی ہفتوں میں ٹریلین ڈالرزکی امریکا میں سرمایہ کاری ہوئی،ٹرمپ
غیرقانونی تارکین وطن کو بڑی تیزی سے باہرنکال رہے ہیں،امریکی صدر
غیرقانونی تارکین وطن نے کئی ریاستوں کو تباہ کردیا،ڈونلڈ ٹرمپ
ایک ماہ میں لاکھوں تارکین وطن سرحد پارکرتے تھے،امریکی صدر
میکسیکن ڈرگ کارٹیلز کودہشت گرد آرگنائیزیشن قراردیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
روس یوکرین تنازع کےلیے کام کررہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ
کابل دھماکے میں ملوث دہشتگرد پکڑا گیا ہے،امریکی صدر
خوشی ہے کہ افغانستان سے دہشتگردی کا بڑا ذمہ دار پکڑا گیا،امریکی صدر
اس دہشتگرد کی گرفتاری میں مدد کیلئے پاکستان کےشکرگزار ہیں،ٹرمپ
ساڑھے تین سال پہلے داعش نے افغانستان میں 13امریکیوں کو قتل کیا،ٹرمپ
گرفتار ٹاپ دہشتگرد کو امریکی قوانین کا سامنا کرنا پڑے گا،ٹرمپ
روس اوریوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق پالیسی بیان متوقع
صدر ٹرمپ کا خطاب امریکی معیشت اور امیگریشن پالیسی پرہوگا
صدرٹرمپ ملکی اورعالمی معاملات پرایوان کو اعتماد میں لیں گے
صدرٹرمپ چین،کینیڈا اورمیکسیکو پرتجارتی ٹیرف کے معاملےپرگفتگو کریں گے
وفاقی ملازمین کی تعداد میں کمی اورصدر زیلنسکی کے ساتھ حالیہ ملاقات بارے گفتگو کریںگے
امریکی صدر کی جانب سے یوکرین معدنیات معاہدے کا اعلان متوقع

SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.

➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAP

Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.

SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.

SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.

SAMAA Network :

SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: https://bit.ly/2Wh8Sp8

► SAMAA News YouTube Channel: https://bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals YouTube Channel: https://bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY YouTube channel: https://bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS YouTube channel: https://bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC YouTube channel: https://bit.ly/2LT1WMF

Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
http://www.samaa.tv
http://www.facebook.com/samaatvnews
http://www.twitter.com/samaatv
http://www.instagram.com/samaatv
https://whatsapp.com/channel/0029Va8EglPLCoX1JQRteR1x