DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2022-07-14 12:00:27
00:32:40
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
Discover Pakistan
پنکھےاُتنے ہی پُرانے ہیں جتنا گرم موسم
آج کے دور میں پنکھا ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے۔
پاکستانی فین انڈسٹریز نہ صرف ملکی بلکہ پنکھوں کے حوالے سےپوری دنیا کی کی مانگ پوری کر رہیں ہیں۔
آج کے پروگرام میں ہم آپ کو دکھائیں گے کہ کس طرح رائل فین (IEC) کے سٹینڈرڈ کے مطابق دنیا کےبہترین پنکھے بنا رہا ہے اوردنیا بھر میں ایکسپورٹ کر رہا ہے
میڈ اِن پاکستان کے پُر فخر ٹیگ کے ساتھ
دیکھیں پروگرام میڈ اِن پاکستان میں ... صرف ڈسکور پاکستان ٹی وی پر
#IEC #RoyalFans #Salmankhan #madeinpakistan #DiscoverPakistanTV