DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

تنکوں سے دست کاری کے شاندار نمونے | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

تنکوں کو سونے میں بدل دینا، یہ بات کہانیوں میں تو کہی جاتی ہے، لیکن سٹرا مارکیٹری ایک ایسا ہنر ہے، جس کی مدد سے تنکوں سے بہت سے شاندار اور چمک دار فن پارے تیار کیے جاتے ہیں۔ آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسی فرانسیسی آرٹسٹ سے کرواتے ہیں، جو اس ہنر کی ماہر ہیں۔ آپ بھی ملیے، لیزوں دے کوہن سے پیرس میں ان کے اسٹوڈیو میں۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu