DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2022-02-11 09:00:26
00:07:47
Urdu
DW DW Urdu DW اردو Deutsche Welle DWUrdu سپر ریکگنائزرز چہرے شناخت غیر معمولی افراد انسان کمپیوٹر تیز غیر معمولی شناخت کنندہ لوگوں چہروں یاد رکھنے سال پہچان صلاحیت بہتر پہنچاننے سافٹ ویئر کامیابی زیادہ کام دنیا اکلوتے سپر ریکگنائزر یونٹ دورہ super recognizer
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
سپر ریکگنائزر یا غیر معمولی شناخت کنندہ ایسے افراد ہوتے ہیں جو لوگوں کو چہروں کو یاد رکھنے میں بہت تیز ہوتے ہیں۔ یہ کئی سال بعد بھی کسی چہرے کو پہچان سکتے ہیں۔ ان کی یہ صلاحیت کسی کمپیوٹر سے بھی بہتر ہوتی ہے اور یہ چہرے پہنچاننے والے سافٹ ویئر سے بھی زیادہ کامیابی سے کام کرتے ہیں۔ ہم نے دنیا کے اکلوتے سپر ریکگنائزر یونٹ کا دورہ کیا ہے۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu