DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2022-01-12 09:00:36
00:04:18
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
سانپ کم لوگوں کو ہی پسند ہوتے ہیں، مگر یہ ایکوسسٹم میں حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ چوہوں کا خاتمہ کرتے ہیں، انہیں فصلیں تباہ نہیں کرنے دیتے اور یوں بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکتے ہیں۔ سانپ بیک وقت شکاری بھی ہیں اور شکار بھی۔ اگر سانپ نہ ہوتے، تو ایکوسسٹم کی صحت خطرے میں ہوتی اور چوہوں کی بھرمار ہوتی، جنوبی بھارتی ریاست تامل ناڈو کی طرح۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu