DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2021-12-31 09:00:00
00:03:53
Urdu
DW DW Urdu DW اردو Deutsche Welle DWUrdu جانوروں مسکن یورپ نوجوان مقامی جانوروں کوشش شہر پیچھے چھوڑ دیہی علاقوں فضا کھلی فضا سانس فطرتی مناظر انوکھے لطف اندوز ٹکڑا جانور مقامی جانور مینڈک چھپکلیاں سانپوں بیشمار اقسام سراغ ناپید
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
شہر کو پیچھے چھوڑ کر دیہی علاقوں کی طرف نکل جائیں۔ کھلی فضا میں سانس لیں۔ انوکھے فطرتی مناظر سے لطف اندوز ہوں کیونکہ زمین کا شاید ہی کوئی ٹکڑا ایسا ہوگا جو اپنی اصلی شکل میں برقرار ہے۔ بہت سے جانور جو کبھی یورپ کے مقامی جانور تھے اب مشکل سے جنگلی علاقوں میں نظر آتے ہیں۔ اس علاقے کے روایتی مینڈک، چھپکلیاں یا سانپوں کی بیشمار اقسام کا مزید کوئی سراغ نہیں مل رہا۔ یہ یورپ سے تقریباﹰ ناپید ہو چکے ہیں۔ اس کی وجوہات اتنی ہی متنوع ہیں جتنی کہ انسانوں کی پیدا کردہ مشکلات۔ تمام جنگلات کی کٹائی، بڑے علاقوں کی سیل، دریاؤں کا رخ سیدھا کرنے کی کوشش، فضائی آلودگی اور سب سے بڑھ کر صنعتی زراعت جانوروں کے قدرتی مسکن کو تیزی سے تبدیل کر رہی ہیں۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu