DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

پاکستان کی مٹتی ہوئی مرطوب زمینیں انسانوں اور دیگر جانداروں کو کیسے متاثر کریں گی | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

پاکستان کی بقا کے لیے ناگزیر سمجھا جانے والا دریائے سندھ ڈیموں اور آلودگی کی وجہ سے معذور ہو چکا ہے۔ لیکن ایک خطرہ سب سے بڑا ہے، دریائے سندھ کے پانی کا اسّی فیصد گلیشیئرز سے آتا ہے۔ جب گلیشیرز سکڑتے ہیں تو مرطوب زمینیں خشک ہو جاتی ہیں۔ یوں انسانوں اور جنگلی حیات، دونوں کی بقا خطرے میں پڑ جاتی ہے۔
مرطوب زمینیں قدرتی گہوارہ ہیں، مگر پانی کے بغیر ان کی بقا ممکن نہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے ساتھ برسات غیر یقینی ہوتی جا رہی ہے۔ خشک سالی شدید اور درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu