DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2021-11-27 09:15:00
00:04:16
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
آشوينی دودالنگاپانور جنوبی بھارت کے ايک چھوٹے سے گاؤں ميں پيدا ہوئی تھی۔ اس کے والدين کم عمری ميں ہی اس کی شادی کر دينا چاہتے تھے ليکن وہ اپنی زندگی میں کچھ اہم کرنا چاہتی تھی۔ آشوينی کی خواہش تھی کہ وہ خود کسی مقام پر پہنچے۔ آج وہی آشوينی دوسری لڑکيوں کے ليے ايک مثال ہے اور انہيں تلقين کرتی ہے کہ وہ اپنے خوابوں کا تعاقب کبھی نہ چھوڑيں۔ يہ ہے آشوينی دودالنگاپانور کی کہانی۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #DWBreakingBarriers