DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2021-10-02 08:15:00
00:04:20
Urdu
DW DW Urdu DW اردو Deutsche Welle DWUrdu ہاتھ اجرک ناپید فن صوبہ سندھ تیسرے بڑے شہر سکھر ماضی ایک سو کارخانے کارخانہ باقی ہاتھ سے بنی اجرک پاکستان بیرون ممالک بے حد پسند ہاتھ سے اجرک جانیے کرن مرزا وادی سندھ ثقافت قدیم ورثہ ہزاروں سالوں
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
صوبہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں ہاتھ سے اجرک بنانے کے ماضی میں ایک سو سے زائد کارخانے تھے لیکن اب یہاں محض ایک ہی کارخانہ باقی رہ گیا ہے۔ ہاتھ سے بنی اجرک کو نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک ميں بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ ہاتھ سے اجرک کیسے بنائی جاتی ہے اور یہ فن کیوں ناپید ہو رہا ہے، جانیے سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ میں۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu