DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2021-07-13 08:15:05
00:04:13
Urdu
DW DW Urdu DW اردو Deutsche Welle DWUrdu افغانستان ٹیلی میڈیسن غریب مریضوں ہر سال افغان باشندے علاج بیرون ملک پیسہ مطلوبہ سہولیات میسر جنگ تباہ حال پریشانیوں کو دور مددگار ثابت انسانوں مزید مدد ضرورت بامیان قائم ایک ہسپتال ’ریموٹ ٹریٹمنٹ سینٹر فرائض انجام
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
ہر سال ہزاروں افغان باشندے علاج کے لیے بیرون ملک جاتے ہیں لیکن تمام لوگوں کے پاس نہ تو پیسہ ہوتا ہے اور نہ ہی انہیں مطلوبہ سہولیات میسر آپاتی ہیں۔ جنگ سے تباہ حال اس ملک میں ٹیلی میڈیسن غریب مریضوں کی پریشانیوں کو دور کرنے میں کسی حد تک مددگار ثابت ہوئی ہے لیکن ان انسانوں کو ابھی مزید مدد کی ضرورت ہے۔ ہم آپ کو بامیان میں قائم ایک ہسپتال لیے چلتے ہیں جس کے ڈاکٹر ’ریموٹ ٹریٹمنٹ سینٹر‘ سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu