DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2021-06-14 08:15:01
00:03:26
Urdu
DW DW Urdu DW اردو Deutsche Welle DWUrdu کتا مالک جیسا کتوں مماثلت مالکوں کہاوت انسان اچھا دوست قطع نظر جنس لوگ پالتو جانور پیار کرتے انسیت احساس دوطرفہ فوٹو گرافر تھوماس کیئروک پاس چالیس سالوں دلچسپی محور انسان توجہ مرکوز کام بہت مشکل
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
کہاوت ہے کہ کتا انسان کا سب سے اچھا دوست ہوتا ہے۔ اس سے قطع نظر کہ کتے کے مالک کی جنس کیا ہے، لوگ اپنے اس پالتو جانور سے پیار کرتے ہیں اور انسیت کا یہ احساس دوطرفہ ہوتا ہے۔ فوٹو گرافر تھوماس کیئروک کے پاس نہ کتا ہے اور نہ کبھی تھا۔ تقریباﹰ چالیس سالوں سے ان کی دلچسپی کا محور انسان ہی رہے ہیں۔ مگر اب وہ کتوں پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ کبھی کبھی یہ کام بہت مشکل بھی ہو جاتا ہے۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu