DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

تھری ڈی سطحوں پر بصری دھوکا | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

دنیا میں بہت سے آرٹسٹ تھری ڈی پینٹنگز بناتے ہیں۔ لیکن برطانیہ کے پیٹرک ہیوز نے ایک نئی تکنیک ایجاد کی اور پھر اس میں کمال حاصل کر لیا۔ وہ ایسے تھری ڈی فن پارے بناتے ہیں، جنہیں دیکھنے والا خود حرکت کرے، تو وہ بھی حرکت کرنے لگتے ہیں۔ لیکن ایسا دراصل ہوتا نہیں، صرف محسوس ہوتا ہے۔ آپ بھی دیکھیے کہ پیٹرک ہیوز یہ سب کچھ کیسے کرتے ہیں۔
رپورٹ

-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu