DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2021-01-25 09:15:01
00:02:27
Urdu
DW DW Urdu DW اردو Deutsche Welle DWUrdu سلووینیا الیکٹرک ایئرکرافٹ پرواز پُر شور مہنگی ماحول کے لیے نقصان دہ لوگوں کی سوچ چھوٹے جہاز ہوابازی مختلف شکل تیار کردہ جہاز ویلِس باقاعدہ پرواز کی اجازت
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
جہاز کی پرواز پُر شور ہوتی ہے، مہنگی بھی اور ماحول کے لیے نقصان دہ بھی۔ یہ ان اکثر لوگوں کی سوچ ہے جو چھوٹے جہازوں کو پرواز کرتا دیکھتے ہیں اور جو کچھ غلط بھی نہیں ہے۔ مگر اب ہوابازی اس کے بالکل مختلف شکل اختیار کر رہی ہے کیونکہ سلووینیا کی ایک جہاز ساز کمپنی نے ایسا کر دکھایا ہے۔ ان کے تیار کردہ جہاز ویلِس کو چند ماہ قبل ہی باقاعدہ پرواز کی اجازت مل چکی ہے۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal