DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2021-01-23 09:14:00
00:04:07
Urdu
DW DW Urdu DW اردو Deutsche Welle DWUrdu یورپ آخری سُنار اٹلی ہزاروں برس پرانے فن انتہائی نازک ورق چین صنعتی طور روایتی طورپرتیار وَینس قیمتی دھات شفاف باریک ورق دست کاری پانچ ہزار سال پرانی باقی رہ گیا
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
اٹلی کا آخری سنار جو ہزاروں برس پرانے فن کو زندہ رکھے ہوئے ہے
سونے کا ایک انتہائی نازک ورق، جو ہوا کے ہلکے سے جھونکے سے بھی بکھر سکتا ہے۔ ایسے پتون سے خوبصورت زیورات، تصویروں کے فریم، موزیک اور دیگر فن پارے مزید خوبصورت بنائے جاتے ہیں۔ یہ زیادہ تر چین میں صنعتی طور پر تیار کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ روایتی طور پر کس طرح تیار کیا جاتا تھا۔ اٹلی کے شہر وَینس میں یہ کام کرنے والا یورپ کا ایک آخری سُنار باقی رہ گیا ہے۔ وہ ایک ہتھوڑی کی مدد سے اس قیمتی دھات کو تقریباً ایک شفاف باریک ورق میں بدل دیتا ہے۔ ایسی دست کاری کی تاریخ پانچ ہزار سال سے بھی زیادہ پرانی ہے۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal