DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

بازوں کی اسمگلنگ، خلیجی ممالک کے لیے پاکستان ایک جنت | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

امیر خلیجی ممالک میں ان پرندوں کو خزانہ تصور کیا جاتا ہے۔ ان ممالک میں بازوں کی اسمگلنگ کے حوالے سے پاکستان ایک اہم کالا بازار ہے۔
پاکستان میں بازوں کی کمی نہیں۔ اس ملک میں ایسے باز بھی پائے جاتے ہیں، جن کی بقا کو خطرات لاحق ہیں۔ امیر خلیجی ممالک میں ان پرندوں کے شوقین افراد ان کی اسمگلنگ میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔ ایک اعلیٰ قسم کا باز لاکھوں ڈالرز میں بھی خریدا جا سکتا ہے۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal