DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2021-01-04 09:15:02
00:03:19
Urdu
DW DW Urdu DW اردو Deutsche Welle DWUrdu موسم سرما کے ٹو سر کرنے کی کوشش ساٹھ کوہ پیماؤں بین الاقوامی ٹیم دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی تیار اکیس دسمبر کو شروع مہم آٹھ ہزار میٹر دو ماہ تک جاری چودہ چوٹیوں موسم سرما میں سر نہیں کیا جا سکا پاکستان اور چین سرحدوں پر واقع ’قاتل پہاڑ k2 mountain k2 climb in summers
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
ساٹھ کوہ پیماؤں کی ایک بین الاقوامی ٹیم موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کے لیے تیار ہے۔ اکیس دسمبر کو شروع ہونے والی یہ مہم دو ماہ تک جاری رہے گی اور توقع ہے کہ اٹھائیس فروری کو یہ مکمل ہو جائے گی۔ دنیا بھر میں واقع آٹھ ہزار میٹر سے بلند چودہ چوٹیوں میں سے صرف کے۔ ٹو ہی ایک ایسا پہاڑ ہے، جسے ابھی تک موسم سرما میں سر نہیں کیا جا سکا ہے۔ پاکستان اور چین کی سرحدوں پر واقع آٹھ ہزار چھ سو گیارہ میٹر طویل اس پہاڑ کو ’قاتل پہاڑ‘ بھی قرار دیا جاتا ہے۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal