DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

نوئز ویڈیوز کیا ہیں اور انہیں سب سے زیادہ کیوں دیکھا جاتا ہے | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

انٹرنیٹ پر ان دنوں مختلف طرح کی آوازوں، شور یا سرگوشیوں والی وہ ویڈیوز انتہائی پسند کی جاتی ہیں، جنہیں نوئز (noise) ویڈیوز کہا جاتا ہے۔ تکنیکی طور پر ان ویڈیوز کا نام ’اے ایس ایم آر ویڈیوز‘ ہے، جنہیں کئی کئی ملین مرتبہ دیکھا جاتا ہے۔ شائقین کہتے ہیں کہ ایسی ویڈیوز دیکھنے سے ان کو سکون ملتا ہے۔ شیفیلڈ یونیورسٹی کی ایک ریسرچ کے مطابق ایسے دعوے کسی حد تک درست اور قابل فہم ہیں۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal