DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

82 سال کی عمر میں عالمی ریکارڈ بنانے والی دنیا کی سب سے معمر ایتھلیٹ|DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

کبھی بھی ہمت نہ ہارنا اور اپنے خوابوں کو ترک نہ کرنا۔ یہی ہے انستازیا گیرولیماتو کی زندگی کا موٹو۔ 82 سالہ یہ خاتون زندگی سے بھرپور اور (ونڈ سرفرنگ) کی شیدائی ہیں۔ اپنی اس مہارت کی وجہ سے یونان سے تعلق رکھنے والی انستازیا کا نام گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے۔ انستازیا گیرولیماتو تقریباً ہر روز بحیرہ روم میں سرفنگ کرتی ہیں اور 82 سالہ یہ خاتون یونانی جزیرے کیفلونیا میں سرفنگ کے ایک ایک لمحے سے لطف اندوز ہوتی ہیں۔ اسپورٹس کی شیدائی اناستازیا گیرولیماتو نے 40 برس کی عمر میں سرفنگ شروع کی تھی۔ دراصل اس اسپورٹ کے لیے یہ کافی ’لیٹ‘ ہے۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal