DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2020-11-19 10:15:01
00:02:37
Urdu
DW DW Urdu DW اردو Deutsche Welle DWUrdu فرینکفرٹ کتاب میلہ کتاب میلہ فرینکفرٹ فیسٹیول دنیا کا سب سے بڑا بڑا میلہ آن لائن مستقبل روشن
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
دنیا کا سب سے بڑا کتاب میلہ فرینکفرٹ ایم مائن میں ہوتا ہے، لیکن اس سال یہ صرف ورچوئل ایڈیشن کے طور پر ہوا۔ کورونا وبائی مرض کی وجہ سے کتابی منڈی بھی ماند پڑ گئی۔ خاص طور پر کتابوں کی چھوٹی دکانوں کو بڑے آن لائن فراہم اسٹورز اور ای بکس کا مقابلہ کرنے میں بہت مشکلات کا سامنا ہے۔ فوٹوگرافر ہورسٹ اے فریڈرکس یہ ثابت کرنے کے لیے کہ کتابوں کا مستقبل روشن ہے، دنیا بھر میں کتابوں کی دکانوں کی تلاش میں خصوصی طور پر نکلے تھے۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal