DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2020-11-17 10:15:00
00:03:55
Urdu
DW DW Urdu DW اردو Deutsche Welle DWUrdu یونان سمندروں میں چھپے خزانے تاریخی خزانے سمندر میں پوشیدہ زیر سمندر میوزیم یونان کا پہلا انڈر واٹر میوزیم بحیرہ ایجیئن جزیرے آلونیسوس
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
یونان کا ذکر آتے ہی فوری طور پر آپ کے ذہن میں نوادرات اور متعدد عجائب گھروں کا خیال آتا ہے۔ لیکن بہت سے تاریخی خزانے ابھی بھی سمندر میں پوشیدہ ہیں۔ ان میں سے کچھ کو اب آپ یونان کے پہلے زیر سمندر میوزیم میں دیکھ سکتے ہیں۔ یونانی خزانے نہ صرف پانی کے اوپر بلکہ زیر آب بھی پائے جاتے ہیں۔ یونان کا پہلا انڈر واٹر میوزیم بحیرہ ایجیئن کے شمال میں جزیرے آلونیسوس پر ہے۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal