DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2020-11-13 10:49:39
00:04:13
Urdu
DW DW Urdu DW اردو Deutsche Welle DWUrdu dw documentary dw documental dw urdu documentary کارگل کارگل کا ایک گاؤں پاکستان کا حصہ ہندرموں گلگلت بلتستان کرگل ایل او سی بھارت کے زیر انتظام کشمیر loc kargil war pakistan india jang 1971 ki jang
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
سن 1971تک ہندرموں گاؤں اور یہ خوبصورت پہاڑ پاکستان کا حصہ تھے تاہم اب یہ بھارت کے زیرانتظام ہیں۔ اس تقسیم نے رشتہ داروں کو بھی منقسم کر دیا ہے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے خطہ کرگل میں شمالی علاقے کے آخری گاؤں ہندرموں کا تعلق گلگلت بلتستان سے ہے۔ سن 71 میں اس علاقے پر بھارت نے قبضہ کر لیا تھا اور تب سے یہ اپنے پڑوسی گاؤں برولمو سے جدا ہے۔ دونوں گاؤں میں ایک دوسرے کے قریبی رشتے دار رہتے ہیں تاہم گزشتہ تقریباً نصف صدی سے ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات تک سے محروم ہیں۔ ایل او سی پرگلگت بلتستان کے پہلے گاؤں برولموں میں کرگل کے معروف بزرگ شیخ علی کا آستانہ بھی ہے۔ ایک وقت تک تھا کہ اس جانب سے لوگ پیدل آستانے کی زیات کے لیے جاتے تھے، تاہم گزشتہ نصف صدی سے یہ تمام سرگرمیاں بند ہیں۔ مقامی لوگ کرتار پور راہدی کی طرح اس راستے کو بھی کھولنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تاریخی شاہراہ ریشم کو سی پیک سے مربوط کرنے سے علاقے میں امن و خوشحالی آئے گی۔
صلاح الدین زین کی رپورٹ
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu