DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

نابینا ریٹینا کے خلیوں کی جین تھیراپی، اب کوئی آنکھ نابینا نہیں رہے گی | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

بوٹونڈ روسکا ایسے لوگوں کی بصارت بحال کرنا چاہتے جو نابینا ہیں۔ ہنگری میں پیدا ہونے والے نیووسائنٹسٹ نے ایک جین تھیراپی تیارکی ہے جو نقصان شدہ ریٹینا یا پردہ بصارت کو دوبارہ روشنی کے لیے حساس بنا سکتی ہے۔ انہیں حال ہی میں اپنی اس ریسرچ پر 2020 کا کؤربر یورپین سائنس پرائز دیا گیا ہے۔ آنکھ کی پتلی کے پیچھے ریٹینا ہوتا ہے، جو قریب ایک سو مختلف طرح کے کئی ملین خلیات کی ایک تہہ ہے۔ بوٹونڈ روسکا کی ٹیم نابینا ریٹینا کے انفرادی خلیات کو روشنی کے لیے دوبارہ حساس بنانے میں کامیاب ہو چکی ہے۔


Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal