DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

’عزت کے نام پر قتل‘، ٹرانس جینڈر بھی محفوظ نہیں | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

پاکستان میں عزت کے نام پر صرف خواتین کو ہی قتل نہیں کیا جاتا بلکہ ٹرانس جینڈر افراد کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سن دو ہزار پندرہ سے اب تک خیبرپختونخوا میں تقریبا 70 ٹرانس جینڈر افراد کو عزت کے نام پر قتل کیا جا چکا ہے۔ قاتل والدین یا پھر ان کے مرد رفیق ہوتے ہیں۔
-----
#DWUrdu #MUKALAMA