DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

عالمی طاقتیں مریخ کی تسخیر کے مشن پر | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

فلکیاتی محققین نکولے شمٹز اور ڈانیئیلا ٹرش کا ماننا ہے کہ مریخ کے بارے میں تحقیق کا دارومدار اب ناسا کے نئے مشن ’مارس 2020‘ پر ہے۔ اس مشن کا اہم ہدف آئندہ دس برسوں میں مریخ کی سطح سے مٹی کو زمین پر واپس لانا ہے۔ سرخ سیارہ مریخ جرمن دارالحکومت برلن میں قائم ایرو اسپیس سینٹر کی توجہ کا بھی مرکز بنا ہوا ہے۔ ڈانیلا ٹِرش اور نکول شمٹز بھی ایک انتہائی دلچسپ مشن پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کا ایک روور مریخ کی سطح پر موجود جیزیرو نامی ایک گڑھے یا کریٹر میں لینڈ کرے گا۔ یہ جگہ محض ان دو محققین کی ہی دلچسپی کا مرکز نہیں ہے۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal