DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

سیر کریں لیونڈر پھولوں کی سحر انگیز دنیا کی | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

فرانس کے پُرفضا مقام پرووانس کے لیونڈر فیلڈز موسم گرما میں فوٹو گرافی کے شائقین کا ہاٹ اسپاٹ ہوتے ہیں۔ مختلف فوٹو ٹوور گائیڈز شائقین کو بنفشہ کے رنگ کے ان پھولوں کی پگڈنڈیوں کے ساتھ ساتھ چلتے ہوئے اس مسحور کُن وادی کی سیر کراتے ہیں۔ فوٹو گرافرز کے لیے پوسٹ کارڈ تصاویر کی عکس بندی کا یہ انوکھا موقع ہوتا ہے۔


Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal