DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

ایشیائی ہاتھیوں کی سب سے بڑی آبادی اور انسانوں کی ہوس | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

ریاست کرناٹک کے شہر ہاسن کے آس پاس کے علاقے میں ایشیائی ہاتھیوں کی سب سے بڑی آبادی ہے۔ یہ جنگلات، باغات اور چاول کے کھیتوں کے درمیان گھومتے رہتے ہیں۔ ماضی میں اس علاقے میں زیادہ تر جنگلات پائے جاتے تھے۔ 1970ء کی دہائی کے آغاز سے ہی یہ زیادہ سے زیادہ گنجان آباد ہونا شروع ہوگیا اور یہاں کے رہائشیوں کے درمیان تنازعات شروع ہو گئے تھے۔ آج یہ جنگلات بری طرح منقسم ہیں۔ مکانات اور دیہات ہاتھیوں کی رہائش گاہ کو بُری طرح متاثر کر رہے ہیں۔

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal