DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

سوچ سے جرمن، دل سے پاکستانی: سوریا جناح لپرٹ کی دلچسپ کہانی | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

جرمن شہر شوائن فرٹ کی میئر سوریا جناح لپرٹ کا کہنا ہے کہ وہ سوچ سے جرمن ہیں لیکن دل سے مکمل پاکستانی ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی سولہ برس پاکستان میں گزارے ہیں اور پاکستان میں گزارے ہوئے بچپن کے دن ان کے لیے سہانی یادیں ہیں۔ شوائن فرٹ سے عرفان آفتاب کی رپورٹ میں دیکھیے، سوریا لپرٹ کی پاکستان سے جرمنی تک ہجرت اور شہر کی میئر بننے کی دلچسپ کہانی۔

-----
#DWUrdu
dw اردو

deutsche welle