DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

پاکستان بننے سے پہلے: ریاست سوات کی آنکھوں دیکھی کہانی | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

آزاد نوابی ریاست، قیام پاکستان، طالبان اور ملالہ یوسفزئی یہ سوات کے اہم واقعات میں سے چند ہیں۔ انگریزی کے ریٹائرڈ پروفیسر محمد شاہ ان واقعات کو قریب سے دیکھنے والے چشم دید گواہوں میں سے ایک ہیں۔ سوات کے زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی کرتے تھے لیکن آزاد ریاست کے وقت سے ہی تعلیم حاصل کرنے کے شوقین تھے ۔ تفصیلات مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں دیکھیے۔

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu