DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2020-08-03 10:15:00
00:03:31
Urdu
DW DW Urdu DW اردو Deutsche Welle DWUrdu کھانسی کورونا موبائل ایپ جرمنی کی ٹیکنالوجی کمپنی کھانسی کی آواز کووڈ انیس کورونا کی تشخیص کھانسی اور چھینکنے کی آواز dw documentary 2020 کورونا وائرس کورونا وائرس ٹیسٹ کورونا وائرس سے بچاؤ coronavirus news report coronavirus news india dw news documentary dw news dw documentary
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
جرمنی کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی ایک ایسی ایپ بنانے میں مصروف ہے، جس کی مدد سے کورونا وائرس کی تشخیص ممکن ہو سکے گی۔ یہ ایپ کھانسی کی آواز ریکارڈ کرے گی اور اس کا تجزیہ کرتے ہوئے بتائے گی کہ آیا یہ شخص کووڈ انیس کی وبا کا شکار ہے۔
جرمنی کی ایک ٹیک کمپنی کی کوشش ہے کہ موبائل ایپ سے کورونا کی تشخیص کو ممکن بنا لیا جائے۔ کوشش ہے کہ کھانسی اور چھینکنے کی آواز کا تجزیہ کرتے ہوئے اس بیماری کا پتہ چلایا جائے۔ اس ایپ کی یہ خصوصیت بھی ہو گی کہ متاثرہ شخص کی آواز کے تجزیے سے بھی پتہ چل سکے گا کہ کہیں یہ شخص اس وبائی مرض کا شکار تو نہیں۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal