DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

پاکستان: باڑہ کے وہ سکھ جن پر اپنے گھروں کے دروازے بند ہو گئے | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

خیبر کی تحصیل باڑہ میں فوجی آپریشن سے پہلے کوئی تین ہزار سکھ رہتے تھے لیکن آج وہاں ان کا ایک بھی گھر نہیں۔ شدت پسند گروہوں کی مسلح کارروائیوں نے کئی سکھ خاندانوں کو اپنے گھر بار چھوڑ کر وہاں سے نقل مکانی پر مجبور کیا۔ لیکن حال ہی میں جب کچھ سکھ اپنے گھروں کی یاد میں واپس باڑہ پہنچے تو ان کا خیرمقدم کرنے والا کوئی نہیں تھا۔ مدثر شاہ کی رپورٹ


Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu

#DWUrdu