DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

پاکستان: کھدائی کے دوران گلابی پکھراج کا پتھر ملنا قسمت کی بات | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

غونڈی پشتو میں ٹیلے کو کہتے ہیں۔ پاکستانی شہر مردان میں ایک ٹیلے میں گلابی پکھراج کی موجودگی کی وجہ سے پورا علاقہ غڈو کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس پتھر کی تلاش کے بارے میں مدثر شاہ کی خصوصی ویڈیو رپورٹ
"ہم تقریباً بیس سال سے یہی پکھراج کا کام کر رہے ہیں۔ یہاں سے دو قسم کے پکھراج نکلتے ہیں، ایک گولڈن اور دوسرا گلابی۔ گلابی پکھراج کاٹلنگ پکھراج کے نام سے جانا جاتا ہے جو بہت ہی نایاب اور قیمتی پتھر ہے۔"
اسی سے تقریباﹰ ایک سو فٹ تک کی اس گہری سرنگ میں کئی دیگر سرنگیں بھی بنائی گئی ہیں۔ ٹیکنالوجی کی اس جدید دور میں قدیم طریقے سے قیمتی پتھر صحیح سلامت تلاش کرنا قدرے مشکل کام ہے۔