DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

امریکی مگرمچھ کے چمڑے کی مانگ - فیشن کی منڈی سے مگرمچھ خطرے میں | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

خلیج میکسیکو کے مغربی ساحلوں پر کیلیفورینا کی خلیج میں انواع کا تنوع متاثر کن ہے۔ تاہم حیوانات اور نباتات کے اس تنوع کو صرف مقامی آبادی کی مدد سے ہی برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ اب وہاں محفوظ علاقے قائم کیے گئے ہیں، جن کے مثبت نتائج بہت جلد سامنے آنا شروع ہو گئے۔ کمیاب مگرمچھ کے چمڑے کی مانگ بہت زیادہ ہے۔ پُر تعیش اشیاء اور فیشن کی منڈی میں اس چمڑے سے بنے جوتے اور بیگ بہت مہنگے بکتے ہیں۔ ویسے ’امریکی مگر مچھ‘ کہلانے والے اس جانور کے شکار پر 1975 سے پابندی عائد ہے۔

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal