DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

عام چیزوں سے ڈیزائن بنانے کا کامیاب طریقہ | DW Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

ہسپانوی ڈیزائنر اوشینی کیٹلیٹ ہمیشہ نئے مواد سے کچھ نیا ڈیزائن کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں اور ان کی کامیابی کا راز بھی یہی ہے۔ انہیں سال 2016 کا بہترین ڈیزائنر قرار دیا گیا ہے۔ ان کی ڈیزائن کردہ مصنوعات میں ایسا کیا ہے جو سب کو اچھا لگتا ہے، آئیے جانتے ہیں۔
’’ضروری ہے کہ ان چیزوں میں ایک جادو سا ہو، کچھ ایسا جو آپ کو حیران کرے، جو آپ کو خواب دیکھنے پر مجبور کرے۔ آخر کار ہمیں صرف ایک کرسی، میز یا ایک لیمپ کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن ہم ان کے ساتھ کھیلنا بھی چاہتے ہیں۔ اصل مقصد یہ ہے کہ یہ چیز آپ کو کام کے وقت یہ حوصلہ بھی دیں کہ وہ صرف ضرورت کا سامان نہیں بلکہ انہیں اور بھی مختلف طریقوں سے استعمال کیے جانے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔‘‘

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal

deutsche welle dw urdu dw اردو