DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

گھر کھڑکیوں کے بغیر، لیکن انتہائی روشن | A house without windows - live differently


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

بات اگر کسی مثالی گھر کی ہو تو مختلف لوگوں کی رائے کی طرح ان کی پسند بھی مختلف ہوتی ہے۔ پرتگال کے دارالحکومت لِزبن سے جنوب مغرب کی طرف واقع ایک گاؤں آلدیئیا دے یُوسو میں ہَیرنانڈَیس خاندان کا گھر بہت غیر معمولی ہے۔ بیرونی دیواروں میں کوئی کھڑکیاں نہیں ہیں۔ یہ بات آپ کو تب پتہ چلتی ہے، جب آپ اس گھر میں داخل ہوتے ہیں۔ تمام کمروں کی سبھی کھڑکیاں بالکونیوں یا گھر کے اندرونی صحن کی طرف کھلتی ہیں۔ اس طرح گھر کے مکینوں کی نجی زندگی کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ عام لوگوں کی نظروں سے دور رکھا گیا ہے۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal