DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

سرکس میں حقیقی کے بجائے ہولوگرام جانور | Hologram circus


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

ہم میں سے ہر کسی نے کبھی نہ کبھی کوئی سرکس تو دیکھی ہی ہو گی۔ جرمنی میں وقت کے ساتھ ساتھ یہ شعبہ بھی بہت بدل چکا ہے۔ جرمنی کی بہت مشہور اور روایتی سرکس ’رَونکالی‘ نے بھی خود کو بہت جدید بنا لیا ہے۔ اب وہاں سچ مچ کے جانوروں کے بجائے جانوروں کے ہولوگرام استعمال کیے جاتے ہیں، جس پر جانوروں کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیمیں بہت خوش ہیں۔ لیکن کیا ایسی کسی سرکس کو واقعی سرکس کہا جا سکتا ہے؟ آپ بھی دیکھیے۔

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal