DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

ایٹم کیا ہوتا ہے؟


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

ہمارے ارد گرد ہر وہ چیز جسے ہم دیکھ سکتے ہیں، محسوس کر سکتے ہیں، سونگھ سکتے ہیں یا جسے ہم چکھ سکتے ہیں، ایٹموں سے مل کر بنی ہے۔ اور یقیناﹰ ہم بھی۔ تمام مادے ایٹموں سے مل کر بنتے ہیں۔ ایٹم کسی بھی مادے کی بنیادی اکائی ہوتے ہیں۔ ان ایٹموں کی ترتیب ہی دراصل کسی مادے کی خصوصیات کا تعین کرتی ہے، مثلاﹰ اس کی ماہیت اور رنگت وغیرہ۔ ایٹموں کے بارے میں ہماری اب تک کی معلومات کی بنیاد معروف ماہر طبیعیات نیلز بوہر کا تیا رکردہ ماڈل ہے۔ اس ماڈل کے مطابق الیکٹرون کسی ایٹم کے نیوکلیئس کے گرد مدار میں گردش کرتے ہیں۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal