DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

بیس برس سے ہر سفر کو یادگار بناتی جرمن سیاح


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

کسی ملک کا سفر کرنے سے نہ صرف وہاں کی ثقافت اور لوگوں کو جاننے کا موقع ملتا ہے بلکہ وہاں سے ایسی خاص اشیاء بھی ملتی ہیں، جن کا کسی دوسری جگہ سے ملنا ناممکن ہوتا ہے۔ برلن کی رہنے والی خاتون سیاح کاتارینا کوپن والنر گزشتہ بیس برسوں سے مختلف ممالک کی سیاحت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ دنیا کے مختلف ممالک سے کیا کیا کچھ ساتھ لاتی ہیں، آپ بھی دیکھیے۔

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal