DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

دنیا کی مشہور ترین میک اپ آرٹسٹ | Superstar Makeup Artist


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

برطانیہ کی لیزا ایلڈرچ دنیا کی مشہور ترین میک اَپ آرٹسٹ ہیں۔ سوشل میڈیا پر اُن کے فالوورز کی تعداد 3.4 ملین سے بھی زیادہ ہے۔ وہ کیٹ وِنسلیٹ یا کِیرا نائٹلی جیسی فنکاراؤں کا میک اَپ کرتی ہیں اور ماریو ٹیسٹِینو یا پَیٹرِک ڈی مارشیلیے جیسے فوٹوگرافروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔ یُو ٹیوب پر اُن کے میک اَپ کے اسباق کو لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں اور وہ فرانسیسی کاسمیٹک کمپنی لَنکوم کے لیے نت نئی مصنوعات تیار کرتی ہیں۔ میک اَپ ہی لیزا ایلڈرچ کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ کئی مہینوں کے صبر آزما انتظار کے بعد ہم نے بالآخر اس خاتون کے لندن اسٹوڈیو میں اُن سے ملاقات کی ہے۔
Lisa Eldridge is a professional make up artist working with many of the worlds top A-list celebrities, models, magazines and brands.

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal