DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Unique Makeup Artist | میک اپ سے بصری دھوکا


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

آج ہم آپ کی ملاقات جس فنکار سے کرانے جا رہے ہیں ان میں خود کو بدلنے یا بھیس تبدیل کرنے کی صلاحیت ہے۔ وہ باقاعدگی سے نت نئی شکلوں کے ساتھ سامنے آتے ہیں اور وہ سہہ جہتی تجریدی آرٹ پر تجربے بھی کر رہے ہیں۔ بھیس بدلی ہوئی اپنی تصاویر اور ویڈیوز وہ انسٹا گرام پر پوسٹ کرتے ہیں۔ لوکا لوچے بصری دھوکے کے ماہر ہیں اور انہیں اس کے لیے میک اپ اور ایک برش سے زیادہ کسی چیز کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اطالوی شہر میلان سے تعلق رکھنے والے یہ میک اپ آرٹسٹ اپنے صارفین کے لیے ہر مرتبہ نئے انداز سے سامنے آنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دوسری جانب وہ اپنا بھیس بدلتے رہتے ہیں اور اسے سہ جہتی یا تھری ڈائمیشنل فریب نظر میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal