DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

گیم ڈیزائننگ، خواتین بھی پيش پيش


Video Information

Published On

2019-02-19 14:56:16

Duration

00:02:47

Language

Urdu


This page has been accessed 2 times.

Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

کمپیوٹر گیم ڈیزائننگ کے شعبے میں کام کرنے والی خواتین کا تناسب قریب ایک چوتھائی بنتا ہے۔ لیکن یہ خواتین زیادہ تر مارکیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کے شعبوں میں کام کرتی ہیں، نہ کہ گیم ڈیزائننگ یا پروگرامنگ کے شعبوں میں۔ جرمن گیم ڈیزائنر لِنڈا کرُوزے نے صرف چھبیس برس کی عمر میں کولون شہر میں اپنا ایک گیم اسٹوڈیو قائم کیا تھا، جس کا نام ’دا گُڈ اِیوَل‘ ہے۔ وہ بچوں اور نوجوانوں کے لیے ایجوکیشنل گیمز ڈیزائن کرتی ہیں۔