DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

طبلے جیسا کوئی ساز نہیں Tabla shop in Karachi


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

’دکان نمبر تین، طبلہ گلی‘
سردار حسین کا خاندان گزشتہ ستر برس سے طبلہ سازی کے کاروبار سے وابستہ ہے۔ سردار حسین کے مطابق طبلے کا ثانی نہیں ہے اور حالیہ برسوں کے دوران اس ساز کو خیرباد کہنے والے لوگ بھی دوبارہ طبلہ بنانے لگے ہیں۔ عبداللہ ابراہیم کی یہ مختصر فلم ڈی ڈبلیو اردو اور ڈان کی سيريز ’يہ صرف پاکستان ميں ہی ہوتا ہے‘ ميں شامل ہے۔
#DWUrdu #ItHappensOnlyInPakistan #Pakistan #IHOIP