DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

بیالیس بچوں کی سینتس سالہ ماں (Uganda's mother of 38)


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

یوگنڈا کی رہائشی مریم ناباتانزی ’سنگل مدر‘ ہیں۔ انہوں نے بیالس بچوں کو جنم دیا، جن میں سے چار لقمہ اجل بن گئے۔ یوں سینتیس سالہ مریم اب بھی اڑتیس بچوں کی ماں ہے۔ مریم یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے نواح میں واقع کاساوَو میں رہتی ہیں۔