DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

درختوں ميں سُر ڈالنے والا فنکار


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

گزشتہ برس موسم خزاں میں شمال مشرقی اٹلی میں ایک ایسا شدید طوفان آیا جسے صدی کے سب سے بڑے طوفان کا نام دیا گیا تھا۔ اس طوفان کی وجہ سے اٹلی کی وادیء فی اَیم میں قریب ڈیڑھ ملین درخت جڑوں سے اکھڑ گئے تھے۔ اس وادی کے درختوں کی لکڑی کو کئی صدیوں سے وائلن، گٹار اور پیانو بنانے کے لیے بہترین لکڑی سمجھا جاتا ہے۔
ملتے ہیں ایک ایسے اطالوی باشندے سے، جو اس لکڑی سے آلات موسیقی تیار کرتے ہیں۔
#DWUrdu #Sawaal