DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

گھر بیٹھے بیٹھے ہر طرح کا طبی معائنہ ممکن ہو جائے گا؟


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

دائمی امراض میں مبتلا افراد علاج کے لیے کسی بھی سہولت کی دستیابی پر شکر گزار ہوتے ہیں لیکن باقاعدگی سے ہسپتال جانے کے سبب ان کا معیار زندگی بھی متاثر ہوتا ہے۔ لیکن طب سے وابستہ ماہرین اور انجینیئرز اب ایسے منصوبوں اور ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں جن کے ذریعے مریض گھر بیٹھے ہی اپنے اہم ٹیسٹ کر پائیں گے۔
#DWUrdu #Sawaal
dw.com/sawaal
dw.com/Urdu