DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

قدرتی گیس سے چلنے والا ہائبرڈ ڈیزل انجن


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

عالمی تجارت میں اضافے کے ساتھ ہی شپنگ یا بحری جہازوں کے ذریعے تجارتی ساز وسامان کی نقل و حمل عالمی حدت میں تیز رفتار اضافے کی وجہ بن رہی ہے۔ ڈنمارک کے ماہرین نے اب ایک ایسا ڈیزل انجن تیار کیا ہے جو قدرتی گیس پر بھی چل سکتا ہے۔ قدرتی گیس ڈیزل کی نسبت بہت زیادہ ماحول دوست ایندھن ہے۔ ان ماہرین کو امید ہے کہ ان کا تیار کردہ ڈیزائن جلد روایتی ڈیزل انجنوں کی جگہ لے سکے گا۔ #DwUrdu #Sawaal #DwSawaal