DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

خطرناک بیکٹیریا جن پر، اینٹی بائیوٹیکس بھی اثر نہیں کرتے


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

وقت کے ساتھ ساتھ ہسپتالوں میں مریضوں اور گھروں میں بزرگ افراد میں ایسے بیکٹیریا کی انفیکشن کے واقعات بڑھ رہے ہیں جن کا علاج روایتی اینٹی بائیوٹیکس کے ذریعے نہیں ہو سکتا۔ ماہرین اب ایسی ادویات کی تیاری کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں جو ایسے انفیکشنز کے خلاف کارآمد ہوں۔
#DWUrdu #Sawaal #DWUrduSawaal