DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2018-12-20 11:41:10
00:03:44
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
DW Urdu اردو
#Sawaal #DWUrdu
سیمنٹ سے گھروں کی تعمیر میں توانائی کی بڑی مقدار صرف ہوتی ہے، جس کا مطلب ضرر رساں گیسوں کا بھاری اخراج بھی ہے، خصوصا کاربن ڈائی آکسائیڈ کا۔ اسی لیے مائکرو بائیالوجسٹ، کیمیا دان اور انجینیئرز زیادہ ماحول دوست طریقوں کی دریافت پر توجہ دے رہے ہیں، تاکہ مکانات کی تعمیر کا کوئی متبادل حاصل ہو سکے۔ بیکٹیریا اس کے لیے کلیدی نوعیت کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔