DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

لوگ پیسوں کے پیچھے بھاگنے لگے ہیں، حسینہ معین


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

پاکستان کی معروف و مقبول ڈرامہ نگار حسینہ معین کے بقول آج کل کا دور بہت زیادہ کمرشلائز ہو گیا ہے اور لوگ پیسوں کے پیچھے بھاگنے لگے ہیں۔ ان کے مطابق جب انہوں نے ڈرامے لکھنا شروع کیے تھے تو ان کی توجہ صرف کام پر ہی مرکوز ہوتی تھی اور انہیں یہ بھی معلوم نہیں ہوتا تھا کہ انہیں کتنے پیسے دیے جا رہے ہیں۔ ڈی ڈبليو اردو کی بلاگ سيريز دستک کے ليے حسینہ معین کی خصوصی گفتگو دیکھیے۔

#DWUrdu #DWUrduBlog #HasinaMoeen