DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Intelligent drones ڈرون کیا کیا کر پائیں گے؟


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: DW Urdu اردو

▶ Watch on YouTube
Description

#Sawaal #DWUrdu
بہت جلد قدرتی آفات کے شکار علاقوں پر ایسے خودکار اڑنے والے روبوٹس دیکھے جاسکیں گے جو امدادی سامان وہاں پہنچانے یا پھر وہاں سے نمونے لانے کا کام انجام دیں گے۔ ماہرین کے مطابق ایک اور کام میدان چیزوں کو زیادہ مؤثر طریقے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا بھی ہے۔ لیکن روبوٹس کو کوئی چیز لے جانے کے قابل بنانا اتنا آسان نہیں جتنا محسوس ہوتا ہے کیونکہ مستقل ہوا میں رہنے کے لیے ڈرونز کو ہر لمحہ اپنے مرکز ثقل کو موزوں کرنا پڑتا ہے۔ اسپين ميں ایک ٹیم اس مسئلے کو حل کرنے پر کام کر رہی ہے۔